الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

جشن عید میلا د النبی ﷺ ٹو بہ ٹیک سنگھ

January 29, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سر فر و شا نِ اسلا م(رجسٹرڈ)پاکستان، ٹو بہ ٹیک سنگھ کے ز یر اہتما م عید گا ہ چو ک میں جشن عید میلا د النبی ﷺکے سلسلہ میں ایک خصو صی پر و گر ا م کا اہتما م کیا گیا جس میں خصو صی شر کت T.M.Oٹو بہ […]

سالانہ محفلِ میلادِمصطفیﷺ فیصل آباد

January 28, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آباد کے زیر اہتمام شیخ محمد نوید قادری کی رہائش گاہ چھوٹی ڈی گراؤنڈ میں سالانہ محفل میلادِ مصطفی ﷺ کے سلسلہ میں روڈ پروگرام منعقد کیا گیا جس میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سرانجام دئیے۔بارگاہِ ربوبیت میں حمدِ باری تعالیٰ کی سعادت اطہر […]

سالانہ جلوس عیدمیلادُ النبی ﷺ وماہانہ گیارہویں شریف فیصل آباد

January 25, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آبا دکے زیر اہتمام 12ربیع الاول شریف جمعتہ المبارک کو سرورِ کونین ، رحمتہ العا لمینﷺ کے جشن ولادت کے موقع پر ہر سال کی طرح امسال بھی انتہائی عقیدت و محبت اور جذبہ سرفروشی کے ساتھ جلوس کا اہتما م کیا گیا۔ جلوس کا آغازشیل پٹرول […]

ریلی جشن عید میلا دالنبی ﷺ سا ہیو ال

January 25, 2013

سا ہیو ال(رپو رٹ )عا لمی روحا نی تحر یک انجمن سرفروشا ن اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، ساہیو ال جشن عید میلا د النبی ﷺ کے جلو س میں بھر پو ر جو ش و جذبے اور عقید ت کے سا تھ سا ہیو ال کے جلو س میں شریک ہو ئی ڈسپنسری روڈ اور غلہ […]

ویب سائٹ ڈیزائین میں اہم تبدیلیاں

January 21, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسڑڈ) پاکستان کی ترجمان ویب سائٹ میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ مزید بہتری کے لیے ابھی اس سائٹ پر کام ہورہا ہے۔آپکے سامنے ڈرافٹ ڈیزائین پیش کیا جا رہا ہے۔آپ کی تجاویز سے ہم اس میں مزید بہتری لا سکتے ہیں۔ویب سائٹ کے تمام حصوں کو وزٹ کریں […]

استقبال ربیع الاوّل موٹر سائیکل ریلی فیصل آباد

January 18, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیر اہتمام امسال بھی استقبال ربیع الاول کے سلسلہ میں عظیم الشان موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔ریلی کا آغاز بعد اَز نمازِظہر آستانہ عالیہ فیصل آباد سے کیا گیا جس کی قیادت امیرفیصل آباد جناب محترم حاجی محمد سلیم قادری نے کی۔اسکے علاوہ ممبر مجلس شوریٰ […]

عالم کائنات کو عید میلاد النبیؐ مبارک ہو

January 12, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کی طرف سے عالمِ کائنات کو جشنِ عید میلاد النبیﷺ مبارک ہو by

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان