الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

شب بیداری بسلسلہ شبِ برات فیصل آباد

June 24, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)فیصل آباد آستانہ عالیہ پر شبِ برات کے سلسلہ میں شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیا گیا تھا رات 11:30بجے صلوٰۃالتسبیح ادا کی گئی اسکے بعد صلوٰۃ غوثیہ وحضرت بی بی فاطمتہ الزہراء(سلام اللہ علیہا)کے ایصالِ ثواب کیلیے 8خصوصی نفافل ادا کئے گئے جس کے بارے میں آپؓنے فرمایا […]

جشن ولادت حضرت علی اکبرؓ و جشن لعل شہبارقلندرؒ فیصل آباد

June 21, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر جشن ولادت باسعادت حضرت علی اکبرؓ و جشن لعل شہبازقلندرؒ نہایت تزک واحتشام سے منایا گیا۔محفلِ پاک کا آغازتلاوتِ کلامِ مجید کی معطر ،مطہر ،نورانی آیہء مبارکہ سے کیاگیاجس کی سعادت قاری طارق محمودقادری نے حاصل کی۔نقابت کے فرائض مشیر پروگرام کمیٹی […]

جشن ولادت اہل بیت فیصل آباد

June 18, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیر اہتما م آستانہ فیصل آباد پریکم،تین ،چاراور سات شعبان المعظم کو حضرت بی بی زینب(سلام اللہ علیہا)،حضرت امامِ حسین علیہ السلام ، حضرت غازی عباسؓ اور حضرت امام حسن ؑ کے بیٹے حضرت شہزادہ قاسمؓ کے جشنِ ولادت بہ سعادت کے سلسلہ میں خصوصی محافل […]

بزرگ کارکن محمد حنیف قادری عرف تا یا جی انتقال کر گئے

June 14, 2013

جب اُ ن کی وفات کے بارے میں اُن کے بیٹے محمد صدیق قادری سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ابا جان تہجد گزار تھے ۔روزانہ بوقت تہجد اُٹھ کر نمازِ تہجد ادا فرماتے اوراسکے بعدفجر تک ذکرِ الٰہی میں مشغول رہتے۔پڑھے لکھے نہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے اپنے گھر کی […]

شب بیداری بسلسلہ شبِ معراج النبیﷺ فیصل آباد

June 7, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر سالانہ محفل شب بیداری بسلسلہ معراجِ مصطفیٰﷺنہایت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی۔رات 12بجے صلوٰۃ التسبیح ادا کی گئی اسکے بعد صلوٰۃ غوثیہ ادا فرمائی گئی۔اس کے بعد محفل پاک کاباقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے قاری طارق محمود قادری […]

شبِ معراج مبارک ہو

June 6, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کی جانب سے تمام عالم کائنات کو شبِ معراج  النبی ﷺمبارک ہو۔ by

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان