الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفل گیارھویں شریف و پندرھویں شریف فیصل آباد

August 23, 2013

المی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ روح پرور محفلِ گیارھویں شریف و ماہانہ پندرھویں شریف کا عظیم الشان پروگرام بعد اَز نمازِ عصر منعقد کیا گیا جس میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک میں حمدِ باری تعالیٰ کی سعادت خالد محمود […]

جشن آزادی کے سلسلہ میں حضرت بابا نور شاہ ولی ؒ کے دربار شریف پر محفل

August 14, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، فیصل آبا دکے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں حضرت بابا نور شاہ ولی ؒ کے دربار شریف پر محفلِ نعت و ذکر اللہ منعقد کی گئی جس میں رکن مجلسِ شوریٰ حاجی محمد اویس قادری، غلام فریدقادری ،حاجی محمد سلیم قادر ی، محمد شفیق قادری ،محمد […]

عید ملن پارٹی فیصل آباد

August 9, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر عید الفطر کے موقع میں محفلِ نعت و ذکر الٰہی بسلسلہ عید ملن پارٹی منعقد کی گئی۔اطہر اقبال قادری نے نقابت کے فرائض سرانجام دئیے۔محفلِ پاک میں حمدِ باری تعالٰی کی سعادت اللہ دتہ قادری نے حاصل کی۔اسکے بعد بارگاہِ […]

شب بیداری بسلسلہ طاق رات فیصل آباد

August 8, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان،فیصل آبادکے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر گزشتہ سال کی طرح امسال بھی رمضان المبارک کی بابرکت،متبرک ،روحانیت اور فیوض و برکا ت سے بھرپورطاق راتوں میں شب قدر کو پانے کیلئے شب بیداری کی خصوصی محافل کا انعقاد کیا گیا۔ان طاق راتوں میں رات 11بجے صلوۃ التسبیح،رات 11:45 […]

خصوصی محافل رمضان المبارک فیصل آباد

August 8, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام رمضان المبارک کے فیوض و برکات کو سمیٹنے کے لئے رہائش گاہ سید مہتاب حسین شاہ(چنیوٹ)رہائش گاہ محمد اسلم الیکٹریشن(چناب نگر محلہ چمن عباس نزدمغل شادی ہال احمد نگر (چنیوٹ)عاشق علی قادری(گھمگول شریف چوک شالیمار پارک نمبر 2)نذیر احمد ،نواز احمد (سنت سنگھ […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان