الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ روح پرور محفلِ گیارھویں شریف فیصل آباد

October 25, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف نہایت تذک و احتشام سے منعقد کی گئی۔محفلِ پاک کا آغاز حمدِ باری تعالیٰ سے معروف نعت خواں محمد زبیر قادری نے خوبصورت اندا ز میں کیا۔اس کے بعدحضور پرنور شافع یوم النشورر ﷺ کی بارگاہِ اقدس […]

عید ملن پارٹی فیصل آباد

October 18, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پرسالانہ عید ملن پارٹی کے سلسلہ میں خصوصی محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں نقابت کے فرائض اطہر اقبال قادری اور عبدالعزیز قادری نے سرانجام دئیے۔ عبدالعزیز قادری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا آج کا یہ […]

ماہانہ محفل پندرھویں شریف فیصل آباد

October 4, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ جشنِ شاھی کے سلسلہ میں بعد از نمازِ عصر خصوصی محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں نقابت کے فرائض سینئر رہنما انجمن سرفروشانِ اسلام فیصل آباد محمد شفیق قادری نے سرانجام دئیے۔حمدِ باری کی سعادت محمد رفیق قادری نے […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان