الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

سالانہ جشنِ ولادتِ مرشدِ پاک فیصل آباد

November 25, 2013

المی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ فیصل آباد پرمر شدِ برحق،داعی انقلابِ روحانی حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی کا سالانہ جشنِ ولادت نہایت عقیدت و احترام سے منا یا گیا۔اس خصوصی محفلِ پاک میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سرانجام دئیے۔حمدِ بار […]

ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف فیصل آباد

November 24, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ فیصل آباد پر محرم الحرام کے سلسلہ میں ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف نہایت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض سینئر سرفروش محمد شفیق قادری نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک کا باقاعدہ آغاز قاری طارق محمود قادری نے […]

خصوصی محافل محر م الحرام فیصل آباد

November 18, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)فیصل آباد کے زیرِ اہتمام امامِ عالی مقام حضرت امام حسین ؑ اور انکے جانثار ساتھیوں کی عظیم اور لازوال شہادت کو خراجِ عقیدت و محبت پیش کرنے کیلئے فیصل آباد میں سرفروش ذاکرین کی رہائش گاہوں پر خصوصی محافل بسلسلہ ء محرم الحرام درج ذیل شیڈول کے تحت منعقد […]

سالانہ جشن ولادتِ گوھر شاھی مد ظلہ العالی فیصل آباد

November 3, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)فیصل آباد کے زیرِ اہتمام رانا محمد جمشید قادری کی رہائش گاہ پربسلسلہ سالانہ جشن ولادتِ مُرشدِ پاک عظیم الشان محفلِ نعت و ذکر الٰہی اور محفلِ سماع منعقد کی گئی۔اس عظیم الشان پروگرام میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سر انجام دئیے۔قاری غلام مُصطفی نے تلاوت […]

سالانہ 72واں جشنِ ولادتِ مُرشدِ پاک فیصل آباد

November 1, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر سالانہ عظیم الشان محفلِ جشنِ ولادت مر شدِ پاک منعقد کی گئی۔محفلِ پاک میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سرانجام دئیے۔حمدِ باری تعالیٰ کی سعادت محمد اشرف قادری و محمد یسین قادری نے حاصل کی۔اسکے بعد محبوبِ دوجہاں ﷺکے […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان