الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محافلِ نعت و ذکر اللہ بسلسلہ جشنِ آمدِ رسولﷺ

January 26, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام پاکستان، فیصل آباد کے زیرِ اہتمام رہائش گاہ رانا راشد قادری (کوہِ نور فلیٹ)،ملک فاروق قادری (کوہِ نور فلیٹ)،غلام عباس (پیپل ٹاؤن)،محمد خالدقادری (چک نمبر 279)،محمد طاہر قادری (گٹ والا) میں جشنِ آمدِ رسول ﷺکے سلسلہ میں خصوصی محافلِ نعت و ذکر اللہ کا انعقاد کیا گیاجن میں نقابت […]

محفلِ گیارھویں شریف بسلسلہ سالانہ جشنِ عید میلاد النبیﷺ

January 17, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان کے زیرِ اہتمام آستانہ فیصل آباد پرماہانہ محفلِ گیارھویں شریف بسلسلہ جشنِ آمدِ رسول ﷺ، اور ماہانہ جشنِ شاھی منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سرانجام دئیے۔محفلِ پا ک کا باقاعدہ آغازقاری طارق محمود قادری نے تلاوت کلا مِ مجید سے کیا۔حاجی […]

رپورٹ جلوس عید میلادالنبیﷺ ساہیوال

January 15, 2014

عالمی رو حانی تحریک ذکر فکرو انجمن سر فروشان اسلام پاکستان ساہیوال کے زیر اہتمام ایک بھر پور ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ذاکرین کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لو گو ں نے شر کت کی ۔ریلی گلشن نور اور جی ٹی روڈ ،ڈسپنسری روڈ،غلہ منڈی،سر کی روڈ،پاکپتن […]

ایث نیوز فورم فیصل آباد

January 14, 2014

by

حضورِ پاکﷺ کی پیدائش کی خوشی میں جشنِ میلاد منانا اہلِ ایمان کا طریقہ رہا ہے ۔حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی

January 14, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان کے بانی و سرپرست اعلیٰ حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی نے 1996 ؁ء میں جشنِ عید میلادالنبیﷺ کے روحانی و نورانی موقعہ پر اپنے خصوصی بیان میں ارشاد فرمایا کہ میلاد النبیﷺیا حضورِ پاکﷺکی پیدائش کی خوشی میں جشنِ میلاد منانا اہلِ ایمان کا […]

عظیم الشان جلوس عید میلاد النبی ﷺ فیصل آباد

January 14, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام عید میلاد النبیﷺکاعظیم الشان مرکزی جلوس شیل پٹرول پمپ سمندری روڈ سے شروع ہواجس کی قیادت امیرِ فیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری نے فرمائی۔ممبر مجلسِ شوریٰ حاجی محمد اویس قرنی،سینئر رہنما محمد شفیق قادری،حاجی محمد اصغر قادری ،غلام فرید قادری(مشیر نشرواشاعت پنجاب)،ستارالحق […]

محفلِ جشنِ صبحِ بہاراں

January 14, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ فیصل آباد پر حضور پُر نور ،شافعِ یوم النشورﷺکی جشنِ ولادتِ باسعادت کے سلسلہ میں 12ربیع الاول شریف بمطابق14جنوری2014 ؁ ء بروز منگل صبح صادق 4بجے خصوصی محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیاجس میں نقابت کے فرائض اطہر اقبال نے سرانجام دئیے۔محفلِ […]

Page 1 of 212
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان