الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

گمراہ گن ویب سائٹس کو فوراً بند کیا جائے

March 29, 2014

  by

ماہانہ محفل پندرھویں شریف فیصل آباد

March 17, 2014

عالمی ر وحانی انجمن سرفروشانِ اسلام(جسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آباد آستانہ پر17مارچ 2014 ء بروز پیر بعد از نماز عصر ماہانہ پندرھویں شریف کے سلسلہ میں خصوصی محفلِ پاک منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض محمد رفیق قادری نے سرانجام دئیے۔انہوں نے مرشدِ پاک کے حضور اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہوئے […]

ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف فیصل آباد ماہِ مارچ

March 14, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان، فیصل آبا د کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف نہایت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض عبدالعزیز قادری نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک کا باقاعدہ آغاز حمدِ باری تعالیٰ سے محمد جمیل قادری نے کیا ۔شیخ محمد سعید ،محمد رضوان […]

انتقال پرُ ملال و محفلِ قل شریف

March 14, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آباد کے مشیر پروگرام کمیٹی جناب محترم محمد افضال قادری کے والدِ محترم ملک محمد اشرف صاحب بروزجمعرات اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔مرحوم کی نماز جنازہ جھال چوک میں واقع مولوی محمد سلیم والی مسجد میں بعد از نماز عصر […]

محفل نعت و ذکر اللہ فیصل آباد

March 7, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام( رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام07مارچ 2014 ؁ء بروز جمعتہ المبارک بعد ازنمازِ عشاء حاجی عبدالستار قادری آف لاری اڈہ کی رہائش گاہ پر محفلِ نعت و ذکر اللہ کا انعقاد کیا گیاجس میں نقابت کے فرائض اطہر اقبال ببی نے سرانجام دئیے۔محمد نوید قادری نے بارگاہِ ربوبیت […]

محفلِ چہلم شریف ماسٹر محمد اکرم قادری فیصل آباد

March 7, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام( رجسٹرڈ)فیصل آباد کے زیرِ اہتمام07مارچ 2014 ؁ء بروز جمعتہ المبارک صبح 11بجے ماسٹر محمد اکرم قادر ی کی رہائش گاہ پر انکے چہلم شریف کی خصوصی محفل کا انعقاد کیا گیا۔محفل پاک میں نقابت کے فرائض محمدافضال قادری نے سرانجام دئیے۔محمدساجد بٹ نے حمدِ باری تعالیٰ سے محفلِ پاک […]

محفل چہلم شریف والد گرامی سید اطہر حسین بخاری

March 6, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام( رجسٹرڈ)فیصل آباد کے زیرِ اہتمام06مارچ 2014 ؁ء بروز جمعرات بعد ازنمازِ عشاء جعفر حسین قادری کی رہائش گاہ پر اطہر حسین بخاری کے والدِ محترم کے چہلم شریف کے سلسلہ میں محفلِ پاک منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض محمدافضال قادری اور اطہر اقبال قادری نے سرانجام […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان