الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفل پندرھویں شریف

April 29, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ محفلِ پندرھویں شریف کا انعقاد کیا جس میں نقابت کے فرائض محمد رفیق قادری نے سرانجام دئیے ۔حمدِ بار ی تعالیٰ اور نعتِ رسول مقبولﷺکے بعد محمد جمیل قادری نے منقبتِ غوثیہ کا نذرانہ پیش کیا اسکے بعد قصائد مرشدی […]

ماہانہ روح پرور محفلِ گیارھویں شریف ماہ اپریل

April 29, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف کا روح پرور پروگرام منعقد کیا گیاجس میں نقابت کے فرائض محمد شفیق قادری اور اطہر اقبال ببی نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک کابا قاعدہ آغاز حمدِ باری تعالیٰ سے کیا گیا جس کی سعادت محمد رفیق […]

رپورٹ جشنِ ولادتِ خاتونِ جنت (سلام اللہ علیہا)

April 29, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آباد کے زیر اہتما م آستانہ عالیہ پر حضرت سیّدہ طیبہ طاہرہ بی بی فاطمتہ الزہرہ (سلام اللہ علیہا)کے جشن ولادتِ بسعادت کے سلسلہ میں خصوصی محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیاجس میں نقابت کے فرائض اطہر اقبال نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک میں حمدِ باری تعالیٰ کی […]

رپورٹ دو روزہ روحانی دورہ پنجاب

April 15, 2014

عالمی روحانی تحر یک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام حضرت سیّدنا فضل حسین شاہ المعروف قبلہ ابا جی حضورؒ کے سالانہ عرسِ پاک میں شرکت کیلئے فیصل آبادسے ایک بس اور دوکاروں پر مشتمل تقریبا100افراد کے لگ بھگ قافلہ روانہ ہوا۔حضرت پیر سیّد صفدر حسین شاہ بخاری المعروف پیر کاکی کے دربارِعالیہ […]

محمد نعیم بٹ اور محمد وسیم بٹ کے والدِ محترم انتقال کر گئے

April 14, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آبادکے مخلص و مہربان سرفروش ساتھی جناب محمد نعیم بٹ اور محمد وسیم بٹ صاحب کے والدِ محترم گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔انا للہ وانّاالیہ راجعون۔انکی نمازِجنازہ نزدچھوٹی ڈی گراؤنڈمیں اداکی گئی ۔ نمازِجنازہ میں فیصل آبادکی مرکزی قیادت سمیت سرفروش ذاکرین کی کثیر […]

گفتِ نایاب

April 1, 2014

حسنِ انتخاب: محمد امین گوھر)ِ شورکوٹ A.S.I.) خدا کی خوشنودی حضرتِ عمرؓ جب اپنے کسی غلام کو اچھی طرح نماز پڑھتے دیکھتے تو اس کو آزاد کر دیتے تھے چنانچہ بعض غلاموں نے صرف آپ کو دکھانے کے لئے اچھی طرح نمازیں پڑھنی شروع کر دیں اور آپ سب کوبرابر آزاد کرتے رہے۔آپؓ سے سوال […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان