الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

رمضان کریم مبارک

June 29, 2014

تمام امت مسلمہ کو رمضان کریم مبارک ہو اوراللہ تعالیٰ تمام امت کو اس کے فیوض و برکات حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ by

روزے کا مقصد————————— تحریر: سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مد ظلہ العالی

June 28, 2014

روزہ رکھنے کا مقصد کیا ہے! روزہ اسلام میں تیسرا فرض رُکن ہے پہلا رُکن کلمہ ہے کلمہ ایک دفعہ پڑھنے سے (انسان) مُسلمان ہو جاتا ہے لیکن بار بار کی تکرار اور لفظ کے ٹُکراؤ سے جب کلمے کا نُور دل تک پہنچ جاتا ہے تواس وقت (انسان) مومن کے مقام پر پہنچ جاتا […]

یومِ قلندر پاک

June 17, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر یو مِ قلندر پاکؒ کے سلسلہ میں خصوصی محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیاجس میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سرانجام دئیے۔پاکستان کے مشہورومعروف نعت خواں جناب محمد زبیر قادری نے بارگاہِ ربوبیت و بارگاہِ سرورِدوعالمﷺمیں ہدیہء […]

شب بیداری بسلسلہ شبِ برأت

June 14, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان، فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر شب برأت کے سلسلہ میں خصوصی محفلِ پاک کا انعقاد کیاگیاجس میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سرانجام دئیے۔صلوۃ التسبیح ادا فرمانے کے بعد مرشدِ پاک حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی کے خطاب ذیشان […]

ماہانہ محفلِ پندرھویں شریف فیصل آباد

June 14, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ روح پرور محفلِ پندرھویں کے سلسلہ میں خصوصی محفل پاک کا انعقاد کیا گیاجس میں نقابت کے فرائض اطہر اقبال قادری نے سرانجام دئیے۔حمدِ باری تعالیٰ سے محفلِ پاک کا باقائدہ آغازجناب عمربٹ صاحب نے فرمایااسکے بعد بارگاہِ سرورِدوجہاںﷺمیں گلہائے […]

انتقالِ پر ملال و ختمِ قل شریف

June 4, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پنجاب کے مشیر مالیات جناب ستارالحق قادری کی والدہ ماجدہ مورخہ 03جون 2014 ؁ء بروز منگل دوپہر 1:00بجے اپنے خالقِ حقیقی سے جاملیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔انکی نمازہ جنازہ رات10:00بجے ادا کی گئی۔امامت کے فرائض سینئر رہنما جناب محمد شفیق قادری نے سرانجام دئیے اور مرحومہ کی مغفرت […]

جشنِ ولادت حضرت امامِ حسین

June 2, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان،فیصل آبادکے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر جشنِ ولادت حضرت امامِ حسین ؑ کے سلسلہ میں خصوصی محفلِ نعت وذکر اللہ کا انعقاد کیا گیاجس میں نقابت کے فرائض عبدالعزیز قادری نے سرانجام دئیے۔بارگاہِ رسالتِ مآب ﷺمیں عقیدت و محبت کے نذرانے محمد جمیل قادری ا ور محمد رفیق قادری […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان