الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ روح پرور محفلِ پندرھویں شریف

August 15, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ محفلِ جشنِ شاھی مد ظلہ العالی نہایت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی ۔محفلِ پاک میں نقابت کے فرائض عبدالعزیز قادری نے سرانجام دئیے جبکہ بارگاہِ ربوبیت میں حمدِ باری تعالیٰ کی سعادت محمد جمیل قادری نے حاصل کی […]

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

August 14, 2014

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک by

رپورٹ ماہانہ محفل گیارھویں شریف ماہ اگست

August 10, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ پر محفل گیارھویں شریف کا انعقاد کیاگیا ۔محفل پاک کا آغاز حمدِ باری تعالیٰ سے ہوا جس کی سعادت محمد جمیل قادری نے حاصل کی۔ محفل پاک میں نقابت کے فرائض ڈاکٹر مشتاق احمد قادری نے حاصل کی اور اپنے خیالات […]

انتقالِ پر ملال و محفلِ قل شریف

August 4, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آباد کے انچارج شعبہ پروگرام کمیٹی جناب محمد افضال قادری صاحب کی والدہ ماجدہ02اگست2014 ؁ء بروز ہفتہ مختصر علالت کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جاملیں۔اناللہ وانا الیہ راجعون۔انکی وفات پر تمام ذمہ داران و مشیران و سینئر سرفروش رہنما اور ذاکرین انکے غم میں برابر کے […]

عید ملن پارٹی

August 1, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ہر سال کی طرح امسال بھی عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سرانجام دئیے۔منصب علی قادری نے بارگاہِ ربوبیت میں حمدِ باری تعالیٰ کی سعادت حاصل کی ۔جبکہ محبوبِ دوجہاں […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان