الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفلِ پندرھویں شریف

October 11, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پرماہانہ جشنِ شاھی کے سلسلہ میں خصوصی محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں نقابت کے فرائض محمد صدیق ڈان نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک میں حمدِ باری تعالیٰ کی سعادت ستارالحق قادری نے حاصل کی۔بعد ازاں نعتِ رسولِ مقبولﷺ،منقبتِ غوثِ پاکؓ […]

ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف ماہِ اکتوبر

October 10, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان، فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ روح پرور محفلِ گیارھویں شریف امیرِ فیصل آباد حاجی محدم سلیم قادری کی زیرِ صدارت منعقد کی گئی جس میں محترم شبیر بھائی نے خصوصی شرکت فرمائی۔محفلِ پاک میں نقابت کے فرائض ڈاکٹر محمد مشتاق نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک کاباقائدہ […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان