الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

سالانہ جشنِ ولادت مرشد پاک ڈویژنل پروگرام فیصل آباد

November 28, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام مورخہ 28نومبر 2014 ؁ء بروز جمعتہ المبارک بعدا زنمازِ عشاء مرشد کریم حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی کے 73ویں جشنِ ولاد ت کے سلسلہ میں جھنگ چنیوٹ موڑ آستانہ پر عظیم الشان محفلِ سماع کا انعقاد کیا گیا جس میں […]

سالانہ جشنِ ولادتِ گوھر شاھی مد ظلہ العالی

November 25, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان، فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ فیصل آباد پر سالانہ روح پرور جشنِ ولادتِ گوھر شاھی مد ظلہ العالی کے سلسلے میں خصوصی محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیاجس میں نقابت کے فرائض سابقہ امیرِ کوٹری جناب محمد نسیم قادری نے سرانجام دئیے۔اس بابرکت محفلِ پاک میں حمدِ […]

جشنِ ولادتِ مرشدِ پاک مبارک ھو

November 25, 2014

 تمام محبان گوھر شاھی کو جشن ولادتِ مُرشدِ پاک حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی مبارک ھو by

خصوصیِ محافل محر م الحرام

November 9, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی محر م الحرام کے مقدس اور بابرکت مہینہ میں سرفروش ذاکرین حکیم ذوالفقار علی (مظفر کالونی)،سیّد اطہر حسین شاہ بخاری(علامہ اقبال کالونی)،محمد صفدر(جہانگیر کلاں)،محمد شہباز قادری(ہجویری ٹاؤن)،ماسٹر محمد ارشد قادری(سیٹلائیٹ ٹاؤن)،محمد اشرف شاھی(ہجویری ٹاؤن)،حاجی تاج انور قادری(کہکشاں کالونی)،محمد […]

ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف ماہ نومبر

November 7, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان، فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ روح پرور محفلِ گیارھویں شریف کا پروگرام بسلسلہ محرم الحرام منعقد کیا گیاجس میں نقابت کے فرائض ڈاکٹر مشتاق احمد قادری نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک کا آغازحمدِ باری تعالیٰ سے محمد جمیل قادری نے کیا ۔اسکے بعد بارگاہِ رسالتِ مآبﷺمیں […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان