الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفلِ گیارھویں شریف بسلسلہ یومِ قلندر پاک ؒ ماہ مئی 2015 فیصل آباد

May 29, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر یو مِ قلندر پاکؒ کے سلسلہ میں خصوصی محفلِ نعت و ذکر اللہ کا انعقاد کیا گیاجس میں نقابت کے فرائض ڈاکٹر محمد مشتاق قادری اورمحمد نسیم آرائیں نے سرانجام دئیے۔حمدِ باری تعالیٰ کی سعاد ت منصب علی قا دری […]

محفل شب بیداری بسلسلہ معراج ا لنبیﷺ فیصل آباد

May 17, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر شبِ معراج النبیﷺکے مبارک ،متبرک اور بابرکت موقع پر شب بیداری کا اہتما م کیا گیا ۔صلوۃ التسبیح کے بعد محفلِ پاک کا باقاعدہ آغاز طلحہ عظمت نے قرآنِ پاک کی آیاتِ بینات سے کیا۔اسکے بعد منصب علی قادری نے حمدِ […]

ماہانہ جشن شاھی مد ظلہ العالی ماہ مئی 2015 فیصل آباد

May 5, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ روح پرور محفلِ پندرھویں شریف کا انعقاد کیا گیا جس میں نقابت کے فرائض اظہر حسین قادری نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک میں حمدِ باری تعالیٰ کی سعادت اظہر حسین قادری نے حاصل کی ۔ اسکے بعد مد حتِ رسولﷺ،منقبتِ غو […]

سالانہ جشنِ ولادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم

May 1, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ روح پرور محفلِ گیارھویں شریف بسلسلہ سالانہ جشنِ ولادتِ مولائے کائناتؓنہایت تذک و احتشام سے منعقد کی گئی ۔جس میں ذاکرین سمیت عوام الناس کی کثیر تعدا د نے بھر پور شرکت فرما کر حضرت علیؓ شیرِ خداسے اپنی عقیدت […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان