الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

اہم اطلاع

June 28, 2015

انتہائی دکھ اور درد کے ساتھ اطلاع کی جاتی ھے کہ بیگم امینہ ریاض احمد گوھر شاہی المعروف امی جی حضور مختصر علالت کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جاملیں۔اناللہ وانا الیہ راجعون۔انکی نماز جنازہ 28-جون-2015 بروزاتوار مغرب کی نماز کے بعد آستانہ عالیہ المرکز روحانی کوٹری شریف میں ادا کی جائے گی، اور مرشد پاک […]

رمضان کریم مبارک

June 17, 2015

تمام امت مسلمہ کو رمضان کریم مبارک ہو اوراللہ تعالیٰ تمام امت کو اس کے فیوض و برکات حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ by

محفلِ شب بیداری بسلسلہ شب برأت فیصل آباد

June 3, 2015

عالمی روحانی تحر یک انجمن سرفروشانِ اسلام فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر شب برأت کی با برکت اور مقدس رات کے فیوض و برکات سے مستفیض ہونے کیلئے محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں نقابت کے فرائض ڈاکٹر مشتاق احمد قادری اور محمد نسیم آرائیں نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک کا […]

انتقال پر ملال سابقہ مرکزی مشیر نشرواشاعت ظفر علی کاظمی صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے

June 2, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابقہ مرکزی مشیر نشرواشاعت ظفر علی کاظمی صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ان کے درجا ت کی بلندی کے لیے آستانہ فیصل آباد میں محفل پاک منعقد کی گئی اور فاتحہ خوانی کا ثواب ان کی روح کو ایصال کیا گیا ۔ […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان