الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفلِ پندرھویں شریف فیصل آباد

August 31, 2015

عالمی روحانی تحرےک انجمن سرفروشان ِ اسلام(رجسٹرڈ) فےصل آباد کے زےر ِاہتمام آستانہ پر جشن ِشاھی کے سلسلہ مےں محفل ِپاک کا انعقاد کےا گےا ۔قبلہ سرکا ر شاہ صاحب کے طفےل ہمےں ذکر ِقلب کی ناےاب دولت ِعظمیٰ نصےب ہوئی ۔تارےخ گواہ ہے کہ ےہ وہ ناےاب دولت ہے جوکہ صرف مستحقےن کو عطاءکی […]

محفلِ گیارھویں شریف ماہ اگست 2015 فیصل آباد

August 28, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتما م آستانہ عالیہ فیصل آباد پر محفلِ گیارھویں شریف نہایت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی جس میں نظامت کے فرائض نسیم احمد آرائیں اور ڈاکٹر مشتاق احمد قادری نے سرانجام دئیے۔انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کا […]

انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کے موقع پرروحانی ٹور

August 14, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کے موقع پر حضرت دا تا گنج بخش ؒ ، حضرت بی بی پاک دامن ؒ اور پیر وارث شاہ ؒ کے دربار شریف پر حاضری کے لیے 2بسوں پر کم و بیش 150افراد پر مشتمل قافلہ روانہ ہو ا ۔ قافلہ […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان