الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف بسلسلہ محرم الحرام فیصل آباد

October 30, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف بسلسلہ محرم الحرام نہایت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی۔جس میں نقابت کے فرائض عبدالعزیز قادری نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک کا باقاعدہ آغاز قاری طارق محمود قادری نے تلاوتِ کلامِ مجید سے کیا۔اسکے بعد حمدِ باری تعالیٰ […]

سیدنا عمرِ فاروق ؓ کا عدل و انصاف بے مثال ہے۔عالمی امیر مولاناسعیداحمدقادری

October 26, 2015
سیدنا عمرِ فاروق ؓ کا عدل و انصاف بے مثال ہے۔عالمی امیر مولاناسعیداحمدقادری

حضرت سیدنا عمرِ فاروق ؓ کا مرتبہ و مقام بہت بلند و اعلیٰ ہے۔عالمی امیر مولاناسعیداحمدقادری by

فیصل آباد 9محرم الحرام بروز جمعتہ المبارک محمد شکیل الرحمن خان کے یہاں روڈ پروگرام

October 25, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتما م 9محرم الحرام بروز جمعتہ المبارک بعد از نمازِ عشاء محمد شکیل الرحمن خان کے یہاں روڈ پروگرام منعقد کیا گیا جس کی صدارت امیرِ فیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری نے کی ۔اس محفل پاک میں نقابت کے فرائض عبدالعزیز قادری نے […]

فیصل آباد میں محرم الحرام کے سلسلے میں خصوصی محافل کا انعقاد

October 25, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد کے تحت محرم الحرام کے سلسلے میں خصوصی محافل کا انعقادغلام عباس قادری(پیپلز ٹاؤن)،حاجی تاج انور قادری(کہکشاں کالونی)،محمد صابرقادری( نوابانوالہ)،قاری سعید احمد قادری(ناظم آباد)،محمد عاشق قادری (شالیمارپارک )،انوارالحق قادری(سمن آباد)،محمد صفدر قادری(جہانگیر کلاں)،شکیل الرحمن خان(فتح آباد)،محمد جمیل ساہی (بٹالہ کالونی)،ستارالحق قادری(جمیل آباد)،سید اطہر حسین شاہ بخاری(علامہ […]

محفلِ گیارھویں شریف ماہ اکتوبر 2015 فیصل آباد

October 12, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ روح پرور محفلِ گیارھویں شریف نہایت تذک و احتشام سے منعقد کی گئی جس میں حضرت علامہ مولانا مفتی سعید احمد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اللہ کے ولی کے درِ اقدس پر اُن سے […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان