الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف، پندرھویں شریف،سالانہ جشنِ ولادت، عرس مبارک داتا گنج بخشؒ

November 27, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ فیصل آباد پر ماہانہ روح پرور محفلِ گیارھویں شریفؓ ، جشنِ شاھی ، جشنِ ولادت بسعادت مرشدِ کریم اورسالانہ عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری ؒ کے سلسلہ میں خصوصی محفلِ پاک منعقد کی گئی ۔جس میں نقابت کے فرائض […]

سالانہ جشنِ ولادتِ مرشدِ پاک کے سلسلہ میں (فیصل آباد) میں خصوصی محفلِ

November 25, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان،فیصل آبادکے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر مرشدِ پاک حضرت سیدنا ریاض احمد گوھرشاھی مد ظلہ العالی کے 74ویں جشنِ ولادت کے سلسلہ میںآستانہ پر 25نومبر2015 ؁ ء کو خصوصی محفلِ پاک منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری اور محمد رفیق قادری نے سرانجام […]

جشنِ ولادتِ مرشدِ پاک مبارک ھو

November 25, 2015

تمام محبان گوھر شاھی کو جشن ولادتِ مُرشدِ پاک حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی مبارک ھو by

سالانہ جشنِ ولادتِ مرشدِ پاک کے سلسلہ میں (سمندری) میں خصوصی محفلِ سماع

November 20, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام رجسٹرڈپاکستان فیصل آباد ڈویژن کے تحت مرشدِ پاک حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی کے سالانہ جشنِ ولادت باسعادت کے سلسلہ میں خصوصی محفلِ سماع منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض مرکزی مشیر محمد شفیق قادری اور مرکزی مشیر چودھری محمد اعجاز گجرنے سرانجام دئیے۔محفلِ […]

خصوصی محفلِ پاک بسلسلہ سالانہ برسی وصی محمد قریشی شہید

November 6, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر خصوصی محفلِ پاک بسلسلہ سالانہ برسی وصی محمد قریشی شہیدمنعقد کی گئی جس میں محمد شفیق قادری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وصی بھائی شہیدکی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔جو جو مرشد کے در سے […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان