الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف بسلسلہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺماہ دسمبر 2015 فیصل آباد

December 25, 2015

آستانہ عالیہ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام( رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد پر ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف بسلسلہ سالانہ جشن عید میلاد النبی ﷺنہا یت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی ۔اس محفلِ پاک میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سرانجام دئیے ۔تلا وتِ کلامِ مجید قاری طارق محمود قادری نے پیش کی […]

عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں فیصل آباد ڈویژن میں منعقدہ مختلف تقاریب

December 25, 2015

نمائندہ (فیصل آباد ڈویژن) عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کے مرکزی مشیر محمد شفیق قادری نے جھنگ میں 11ربیع الاول شریف کی شب مشعل بردار جلوس کی قیادت کی امیرِ جھنگ حق نواز اور سینئر رہنما ان کے ہمراہ تھے ۔جلو س آستانہ جھنگ سے شروع ہوکر مختلف راستوں اور مختلف شاہراہوں سے گزرتا […]

انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد کے زیر اہتمام جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ کی تقریبات

December 25, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد کے زیر اہتمام جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ کا جلوس انتہائی عقید ت و احترام کے ساتھ آستانہ سے نکالا گیا پورے فیصل آباد کے قر ب و جوار سے جوق در جوق سرفروشوں کی کثیر تعدادنے شرکت کی ۔جلوس کا آغاز آستانہ سے ہوااور کم و […]

محفلِ جشنِ صبحِ بہاراں فیصل آباد

December 24, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان،فیصل آبادکے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر آقائے نامدار، حبیبِ کردگار ،حضور پر نور ،شافع یوم النشور،حضور تاجدارِ مدینہ ،سرورِقلب و سینہ ،احمدِ مجتبےٰ ،محمدِ مصطفی ﷺکے یومِ ولادت بسعادت کے سلسلہ میں ہر سال کی طرح امسال بھی صبحِ بہاراں کی خصوصی محفلِ پاک منعقد کی گئی ۔محفلِ پاک […]

انجمن سرفروشانِ اسلام کی طرف سے عالمِ کائنات کو جشنِ عید میلاد النبیﷺ مبارک ہو

December 24, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کی طرف سے عالمِ کائنات کو جشنِ عید میلاد النبیﷺ مبارک ہو by

سالانہ عظیم الشان استقبالِ ربیع الاول شریف موٹر سائیکل ریلی فیصل آباد

December 13, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان،فیصل آبادکے زیرِ اہتمام 13دسمبر2015 ؁ ء بروز اتوارعظیم الشان موٹر سائیکل ریلی آستانہ عالیہ فیصل آباد سے نکالی گئی جو اپنے مقررہ راستوں آستانہ ، ضلع کونسل، کچہری بازار، ،چوک گھنٹہ گھر ،امیں پور بازار، امام بارگاہ چوک، ڈجکوٹ روڈ، ناولٹی پل، مدنی چوک ، ڈی ٹائپ […]

عالم کائنات کو عید میلاد النبیؐ مبارک ہو

December 12, 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کی طرف سے عالمِ کائنات کو جشنِ عید میلاد النبیﷺ مبارک ہو by

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان