الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

برطانیہ میں مقیم ذاکرین نے سالانہ گیارھویں شریف کی محفل کا انعقاد کیا۔

February 29, 2016
برطانیہ میں مقیم ذاکرین نے سالانہ گیارھویں شریف کی محفل کا انعقاد کیا۔

برطانیہ میں مقیم ذاکرین نے سالانہ گیارھویں شریف کی محفل سجائی۔ محفل میں ساتھیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ صاحبزا دہ پیر و مُرشد حضرت ریاض احمد گوھر شاہی، مدثر گوھر نے خصوصی شرکت فرمائی۔محفلِ سماء کی خوبصورت محفل سجائی گئی۔ آخر میں خصوصی دُعا فرمائی گئی اور ساتھیوں میں لنگر تقسیم کیا گیا۔ […]

ماہانہ محفل ِپندرھویں شریف فیصل آباد

February 24, 2016

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام (رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آباد کے زیر ِاہتمام آستانہ عالیہ فیصل آبادپر ماہانہ روح پرور محفل ِجشن ِشاھی منعقد کی گئی جس میں حمدباری تعالیٰ کی سعادت محمد جمیل قادری نے حاصل کی ۔اسکے بعد نعت ِرسول ِمقبول ﷺبحضور سرور ِکون و مکاںﷺ قاری محمد عدیل قادری، منقبت ِغوثیہ ؓ […]

ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف ماہ فروری 2016 فیصل آباد

February 19, 2016

ممبر مرکزی مجلس ِشوریٰ محمد شفیق قادری نے اس محفل ِگیارھویں شریف میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آقائے نامدارحضرت محمد ِمصطفی ﷺ کا نام ِنامی اسم ِگرامی کائنات میں سب سے پہلے آپ ﷺ کی ذات ِمبارکہ کے ساتھ منسوب ہوا یعنی اس سے پہلے کسی کا نام ـــ “‘محمدﷺ” نہیں […]

محفل ِچہلم شریف حاجی رئیس احمد قادری مرحوم

February 18, 2016

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام (رجسٹرڈ)پاکستان کے مرکزی امیر حضرت علامہ مولانا حاجی سعید احمد قادری نے اس خصوصی موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کے بعد ،نبی کریم ﷺکی بارگاہ ِبے کس پناہ میں درودوسلام کے بعد۔ اللہ تعالیٰ حاجی رئیس احمد قادری مرحوم و […]

فیصل آباد کے سیئنر اور مخلص ساتھی شبیر احمد (ہیرا) رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

February 13, 2016

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلا م فیصل آباد کے سیئنر اور مخلص ساتھی شبیر احمد (ہیرا) رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز ِ جنازہ علامہ اقبال کالونی جامع مسجد غوثیہ میں اد ا کی گئی جس میں فیصل آبا دکے علاوہ دیگر قریبی شہروں سے بھی ذاکرین کی کثیر تعداد نے […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان