الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفل ِپندرھویں شریف

June 21, 2016
ماہانہ محفل ِپندرھویں شریف

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام (رجسٹرڈ)پاکستان،فیصل آباد کے زیر ِاہتمام آستانہ عالیہ پرماہانہ روح پرور جشن ِشاھی بعد نماز ِعصرتا مغرب منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سرانجام دئیے۔اس محفل ِپاک میں حمد ِباری تعالیٰ کی سعادت محمد رفیق قادری نے حاصل کی ۔اس کے بعد نعت ِرسول […]

سالانہ جشن ِولایت ِگوھر شاھی مد ظلہ العالی2016 فیصل آباد

June 17, 2016
سالانہ جشن ِولایت ِگوھر شاھی مد ظلہ العالی2016 فیصل آباد

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام(رجسٹرڈ)پاکستان،فیصل آبادکے زیر ِاہتمام سالانہ جشن ِولایت ِگوھر شاھی مدظلہ العالی(پندرھویں شریف) کا ڈویژنل پروگرام16جون2016؁ ء بروز جمعرات بعد از نماز ِتراویح رات 11بجے سابقہ بندو خان ہوٹل باالمقابل گورنمنٹ سٹاف ٹریننگ کالج حشمت خاں روڈنزدڈی گرائونڈفیصل آبادمیں نہایت عقیدت و احترام سے منعقد کیا گیا۔اس پروگرام میں علاقائی امیران […]

یوم ِوصال حضرت سیدہ بی بی فاطمۃ الزہرہ سلام اللہ علیہا

June 9, 2016
یوم ِوصال حضرت سیدہ بی بی فاطمۃ الزہرہ سلام اللہ علیہا

آج 3رمضان المبارک1437ہجری بمطابق9جون2016؁ء بروز جمعرات سیدۃ النساء فاطمۃ الزہرہ سلام اللہ علیہا کا یوم ِوصال ہے ۔آج کی یہ خصوصی محفل ِپاک آستانہ عالیہ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام فیصل آباد پر آپ سلام اللہ علیہا کو خراج ِعقیدت و محبت پیش کرنے کیلئے انعقاد پزیرہے۔ آپ ؓکی عظمت کی سب سے بڑی […]

روزے کا حقیقی مقصد ۔ تحریرحضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی

June 6, 2016
روزے کا حقیقی مقصد ۔ تحریرحضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی

روزے کا حقیقی مقصد ۔ تحریرحضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی by

رمضان کریم مبارک

June 6, 2016

تمام امت مسلمہ کو رمضان کریم مبارک ہو اوراللہ تعالیٰ تمام امت کو اس کے فیوض و برکات حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ by

محفل ِمیلاد ِمصطفی ﷺو جشن ِسیدنا امام حسین ؑ

June 3, 2016
محفل ِمیلاد ِمصطفی ﷺو جشن ِسیدنا امام حسین ؑ

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام(رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد کے زیر ِاہتما م میاں عبدالمنان قادری کی رہائش گاہ مکان نمبر 71.Bعلامہ اقبال کالونی فیصل آباد میں محفل ِمیلاد ِمصطفی ﷺو جشن ِسیدنا امام حسین ؑنہایت تذ ک و احتشام سے منایا گیا جس میں کثیر تعداد میں عوام الناس نے شر کت فرما کر اپنے […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان