الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

میں شبِ برات کے حوالے سے راولپنڈی میں خصوصی پروگرام

July 30, 2016
میں شبِ برات کے حوالے سے راولپنڈی میں خصوصی پروگرام

آستانہ عالیہ گرجا روڈ راولپنڈی میں شبِ برات کے حوالے سے خصوصی پروگرام ترتیب دیا گیا، جس میں ذاکرین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس کے بعد عالمی امیر حضرت مو لاناسعیداحمدقادری نے بھی خطاب فرمایا او شبِ برات کی فضائل سے اجاگر کیا۔ شبِ برات کے حوالے سے ذکرِ لطائف کی محفل بھی […]

ماہانہ روح پرورمحفل ِگیارھویں شریف

July 15, 2016
ماہانہ روح پرورمحفل ِگیارھویں شریف

فصیح الدین سہروردی،محمد یوسف میمن،علامہ سعید کاظمی،محمد اسماعیل سہروردی،صدیق اسماعیل اور عبدالستار نیازی کے علاوہ بڑے معتبر نام ہیں جنہوں نے انجمن سرفروشان ِاسلام(رجسٹرڈ)کے پلیٹ فارم پر پڑھااور اسکے بعد اُ ن کو چار چاند لگ گئے۔پہلے بھی وہ مشہور نعت خواں مبلغ دین اور قوال تھے۔راحت فتح علی خان نے( جب نصرت فتح علی […]

سالانہ محفل ِپاک بسلسلہ عید الفطر 2016

July 6, 2016

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام(رجسٹرڈ) فیصل آبادکے زیر ِاہتمام آستانہ عالیہ فیصل آباد پرسالانہ محفل ِپاک بسلسلہ عیدالفطر منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری اور محمد شفیق قادری نے سرانجام دئیے۔محفل ِپاک میں حمد و نعت و منقبت ِغوث ِپاکؓاور قصائد ِمرشد ِپاک کی سعادت باالترتیب عبدالعزیز قادری ،محمدرضوان […]

رمضان المبارک میں طاق راتوں کی خصوصی محافل

July 5, 2016
رمضان المبارک میں طاق راتوں کی خصوصی محافل

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام(رجسٹرڈ)فیصل آباد کے زیر ِاہتمام آستانہ عالیہ فیصل آباد پر ہر سال کی طرح امسال بھی رمضان المبارک کی طاق راتوں میں شب قدر کی مقدس رات کو تلاش کرنے کے کیلئے خصوصی محافل ِنعت و ذکر لطائف کا انعقاد کیا گیا۔رات 11بجے صلوۃ التسبیح کے بعد سرکار شاہ صاحب […]

سرزمین رحمتہ العالمین مدینہ منورہ میں ہونے والےپرسوزواقعہ کی کھلے الفاظ میں مذمت

July 4, 2016
سرزمین رحمتہ العالمین مدینہ منورہ میں ہونے والےپرسوزواقعہ کی کھلے الفاظ میں مذمت

المرکزروحانی کوٹری (نمائندہ خصوصی)کی جانب سےسرزمین رحمتہ العالمین مدینہ منورہ میں ہونے والےپرسوزواقعہ کی کھلے الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔وہ ہستی جن کواللہ رب العزت نے تمام جہانوں کےلئےرحمت بنا کر بھیجا،آج اُن ہی کے مزار اقدس آنکھوں کی ٹھنڈک گنبد خضراء کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔انجمن ہٰذا اس واقعہ […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان