الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

آلِ رسول ﷺکی سنت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ہمیں کثرت کے ساتھ ذکر کرنا چاہیے۔قاضی نازک

October 26, 2016
آلِ رسول ﷺکی سنت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ہمیں کثرت کے ساتھ ذکر کرنا چاہیے۔قاضی نازک

آستانہ عالیہ گرجا روڈ پر سالانہ محفل بسلسلہ شہدائے کربلا کے حوالے سے محفل انعقاد کی گئی جس میں کثیر تعداد میں ساتھیوں نے شرکت فرمائی۔نقابت کی فرائض فقیر محمد قادری نے سر انجام دیئے۔جبارقادری،ساجدقادری،زبیر قادری اور دیگر ثناء خوانِ آقا نے بارگاہِ مصطفیﷺ اور آلِ رسولﷺ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ خطیبِ اہلِ […]

کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں ہونے والے حملے کی بھرپور مذمت

October 25, 2016
کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں ہونے والے حملے کی بھرپور مذمت

پریس ریلیز کراچی( پ ر )کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں ہونے والے حملے کی انجمن سرفروشان اسلام  بھرپور مذمت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے ۔ یہ انسانیت کے قاتل کسی رعایت کے مستحق نہیںہیں۔وطنِ عزیز پاکستان سے پیار، دفاع اور شوقِ شہادت پانے وا لے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار […]

خصوصی محافل محرم الحرام

October 17, 2016
خصوصی محافل محرم الحرام

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام(رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد کے زیر اہتمام گزشتہ سال کی طرح امسال بھی امام ِعالی مقام حضرت سیدنا امامِ حسین ؑاور آپ ؑکے جانثار ساتھیوں کی لازوال شہادت کو خراج ِعقیدت پیش کرنے کیلئے فیصل آباد میں مختلف سرفروش ذاکرین کے گھروں میں خصوصی محافل منعقد کی گئیں۔جس کا آغاز یکم […]

ماہانہ رو ح پرور محفل ِگیارھویں شریف بسلسلہ محرم الحرام ماہ اکتوبر2016

October 14, 2016

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام (رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ روح پرور محفل ِگیارھویں شریف بسلسلہ شہادت ِامام حسین علیہ السلام نہایت تذک و احتشام سے منعقد کی گئی ۔جس میں نقابت کے فرائض نسیم احمدآرائیں اور محمد افضال قادری نے سرانجام دئیے۔محفل ِپاک کا باقائدہ آغازقاری طارق محمود […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان