الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفل ِنعت و ذکر اللہ

December 30, 2016
محفل ِنعت و ذکر اللہ

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام(رجسٹرڈ)فیصل آباد کے زیر ِاہتمام شیخ محمد نوید قادری کی رہائش گاہ پرحاجی شیخ بشیراحمد مرحوم کے ایصال ِثواب کیلئے عظیم الشان سالانہ محفل ِنعت و ذکراللہ کا انعقاد کیا گیا جس میں صاحبزادہ حماد ریاض نے خصوصی شرکت فرما کر محفل کی رونق کو چار چاند لگا دئیے اور […]

ماہانہ محفل ِگیارھویں شریف بسلسلہ جشن ِآمد ِرسول ﷺوتقریب ِتقسیم ِانعامات

December 16, 2016
ماہانہ محفل ِگیارھویں شریف بسلسلہ جشن ِآمد ِرسول ﷺوتقریب ِتقسیم ِانعامات

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام (رجسٹرڈ)فیصل آباد کے زیر ِاہتمام آستانہ عالیہ پر ماہانہ محفل ِگیارھویں شریف بسلسلہ سالانہ جشن ِآمد ِرسول ﷺنہایت عقیدت و احترام سے منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض فیض محمد فیضی نے سرانجام دئیے۔محفل ِپاک کا باقائدہ آغازمحمد فیصل سلطانی نے تلاوت ِکلام ِپاک سے کیا۔ اس […]

سالانہ عظیم الشان جلوس عید میلاد النبیﷺ ٹنڈو الہیار

December 12, 2016
سالانہ عظیم الشان جلوس عید میلاد النبیﷺ ٹنڈو الہیار

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام(رجسٹرڈ) ٹنڈو الہیار کے زیر ِاہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی جشن ِآمد ِرسول ﷺکے سلسلہ میں عظیم الشان جلوس ِمیلادالنبی ﷺبڑے تذک و احتشام سے نکالا گیا ۔ by

سالانہ عظیم الشان جلوس عید میلاد النبیﷺ فیصل آباد

December 12, 2016

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیر ِاہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی جشن ِآمد ِرسول ﷺکے سلسلہ میں عظیم الشان جلوس ِمیلادالنبی ﷺبڑے تذک و احتشام سے نکالا گیا ۔ جلوس کا آغاز شیل پیٹرول پمپ سمندری روڈ سے کیا گیا جو اپنے مقررہ راستوںسمندری روڈ،گئوشالہ ،جھنگ بازار،چناب چوک ،کوتوالی […]

محفل ِجشن ِصبح ِبہاراں فیصل آباد

December 12, 2016
محفل ِجشن ِصبح ِبہاراں فیصل آباد

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام (رجسٹرڈ)فیصل آباد کے زیر ِاہتمام آستانہ عالیہ پر حضور خاتم المرسلین ﷺکی بعثت مبارک کی خوشی میں خصوصی محفل ِپاک منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض اطہر حسین شاہ بخاری نے سرانجام دئیے۔محفل ِپاک کا باقاعدہ آغاز حمد ِباری تعالیٰ سے محمد رفیق قادری نے کیا۔اسکے بعدبارگاہ […]

سالانہ عظیم الشان استقبال ِربیع الاول شریف موٹر سائیکل ریلی فیصل آباد تصویری جھلکیاں

December 4, 2016
سالانہ عظیم الشان استقبال ِربیع الاول شریف موٹر سائیکل ریلی فیصل آباد تصویری جھلکیاں

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی جشن ِآمدِرسولﷺکے سلسلہ میں عظیم الشان استقبال ِربیع الاول شریف موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیاجس کی قیادت چیئرمین مرکزی مجلس ِشوریٰ حاجی محمد اویس قادری نے کی ۔ریلی کا آغاز آستانہ عالیہ فیصل آباد سے کیا […]

سالانہ تقریب ِسعید پرچم کشائی

December 1, 2016
سالانہ تقریب ِسعید پرچم کشائی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام(رجسٹرڈ)فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر درودشریف کی محفل کے بعد پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی ۔جس کا آغاز حمد ِباری تعالیٰ سے کیاگیا جس کی سعادت عبدالعزیز قادری نے حاصل کی ۔نعت ِرسول مقبول ﷺومنقبت ِغوث الوراء ؓقاری محمد عدیل قادری نے پیش کی […]

Page 1 of 212
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان