الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

آغازِمنزل

February 11, 2003

مرشدکریم سیدنا ریاض احمد گوھرشاہی مدظلہ العالی کے خصوصی اذن یافتہ احباب سے ذکر قلب کی اجازت حاصل کرنے کے بعد تصورِکے لیے درج ذیل طریقوں میں سے کسی ایک پر عمل کریں۔

Aghaz-e-Manzal

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather

مناجاتِ غوث الاعظمؒ

February 11, 2003

درود شریف کی محفل کا آغاز مناجاتِ غوث الاعظمؒ سے ہوتا ہے۔

mnajaat

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather

خصوصی دعا حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی

February 11, 2003

محفلِ درود شریف میں مناجات کے بعد خصوصی دعا حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی مانگی جاتی ہے۔dua

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather

طریقہ محفلِ ذکر

February 11, 2003

انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان کے تمام آستانوں پر روزانہ بعد از نمازمغرب درود شریف کی محفل کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس میں مناجات غوث الاعظم،سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی کی خصوصی دعا اور حلقہ ذکر جہر کیا جاتا ہے۔درود شریف کی محفل میں باقاعدگی کے ساتھ شرکت سے بہت تیزی کے ساتھ روحانی ترقی ہو تی ہے۔

tareeq zikar

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather

طریقہ ذکر لطائف

February 11, 2003

ذکر قلب جاری ہونے کے بعددیگر لطائف کو حرکت میں لایا جاتا ہے جس کے لیے ہر جمعرات کی رات ایک بجے خصوصی ذکر لطائف کی محفل کا اہتمام  علاقائی آستانوں پر کیا جاتاہے۔

نوٹ: ذکرلطا ئف اور محفل درود شریف کے لیےاجازت ذکر قلب حاصل کرنا ضروری ہے۔

tareeq ziker-e-lataif

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather

لطائف اور انکے تصور

February 11, 2003

انسانی جسم میں موجود روحانی اجسام جن کو لطائف کہتے ہیں ہر ایک لطیفہ کا مخصوص ذکر اور تصور ہے۔

ziker-e-lataif

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان