الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments
فرمانِ مرشدِ پاک حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی اللہ کی پہچان اور رسائی کے لیے روحانیت سیکھوخواہ تمہارا تعلق کسی بھی مذہب یا فرقہ سے ہو
  • روحانی سفر
  • تحفتہ ا لمجالس
  • روشناس
  • مینا رہ نور
  • تریاق قلب

تقریب پرچم کشائی فیصل آباد

January 3, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر 03جنوری2014 ؁ء بروز جمعۃ المبارک یکم ربیع الاول شریف کودرود شریف کی محفل کے بعد آقائے نامدار،حبیبِ کردگار،حضور پر نور ،شافع یوم النشور ﷺکے جشنِ ولادتِ باسعادت کے سلسلہ میں سالانہ تقریبِ پرچم کشائی نہایت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی۔نقابت […]

استقبالِ ربیع الاول شریف موٹر سائیکل ریلی فیصل آباد

January 2, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)فیصل آباد کے زیرِ اہتمام امیرفیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری کی زیر قیادت استقبالِ ربیع الاول شریف کے سلسلہ میں 02جنوری2014 ؁ء بروز جمعرات بعد از نماز ظہر عظیم الشان موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔اس عظیم الشان ریلی کا باقاعدہ آغاز آستانہ عالیہ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ […]

بین الاقوامی روزنامہ پوسٹ میں حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی کا انٹرویو

December 21, 2013

بین الاقوامی روزنامہ پوسٹ میں حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی کا انٹرویو مورخہ 2مئی 1997دوپہر 2 بجے روزنامہ پوسٹ کی ہندو خاتون رپورٹر مس تانیا سنگھ نے سرکار گوھر شاھی کا انٹرویو کیا ۔پوچھے گئے سوالات کے جوابات مندرجہ ذیل ہیں ۔ سوال:آپ کا مشن کیا ہے ؟ جواب: آنے کا […]

ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف فیصل آباد دسمبر

December 20, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر20دسمبر2013 ؁ء بروز جمعتہ المبارک ماہانہ روح پرور محفلِ گیارھویں شریف نہایت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی محفلِ پاک میں نقابت کے فرائض محمدافضال قادری نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک کا باقاعدہ آغاز حمدِ باری تعالیٰ سے عبدالعزیزقادری نے کیا۔اسکے […]

روحانی دورہ قبلہ امی جی حضور

December 6, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی کی زوجہ محترمہ قبلہ امی جی حضور نے6دسمبر2013 ؁ء بروز جمعتہ المبارک آستانہ فیصل آبادمیں تشریف آوری فرمائی اس دوران ذاکرین وذاکرات انتہائی خوشی کا اظہار کر رہے تھے اُنہوں نے قبلہ امی جی حضور کا والہانہ استقبال کیا۔ […]

سالانہ جشنِ ولادتِ مرشدِ پاک فیصل آباد

November 25, 2013

المی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ فیصل آباد پرمر شدِ برحق،داعی انقلابِ روحانی حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی کا سالانہ جشنِ ولادت نہایت عقیدت و احترام سے منا یا گیا۔اس خصوصی محفلِ پاک میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سرانجام دئیے۔حمدِ بار […]

ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف فیصل آباد

November 24, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ فیصل آباد پر محرم الحرام کے سلسلہ میں ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف نہایت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض سینئر سرفروش محمد شفیق قادری نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک کا باقاعدہ آغاز قاری طارق محمود قادری نے […]

Page 31 of 88« First...1020...2930313233...405060...Last »
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان