الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments
فرمانِ مرشدِ پاک حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی اللہ کی پہچان اور رسائی کے لیے روحانیت سیکھوخواہ تمہارا تعلق کسی بھی مذہب یا فرقہ سے ہو
  • روحانی سفر
  • تحفتہ ا لمجالس
  • روشناس
  • مینا رہ نور
  • تریاق قلب

عشقِ محمدی ﷺانقلابی تبدیلی اور فلاحِ دارین کی ضمانت ہے۔حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی

January 13, 2014

امام مساجد،صحافیوں اور پولیس اہلکاروں کو معاشی استحکام دیا جائے۔یہ تینوں طبقات معاشرے میں اہم حیثیت رکھتے ہیں اگر یہ مثبت کردار اد اکریں تو بہت بڑی تبدیلی آسکتی ہے ۔اہم سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے ذمہ دار افراد کی عمر 40سال ہونی چاہیے کیونکہ اس عمر میں ہی شعورواحساسِ ذمہ داری پیدا ہوتا […]

محفلِ نعت و ذکرِ اللہ بسلسلہ جشنِ آمدِ رسولﷺ

January 10, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹر ڈ)فیصل کے زیرِ اہتمام امیرِ فیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری کی زیرِ صدارت محمد فرخ گوھر کی رہائش گاہ پر جشنِ آمدِ مصطفیﷺکے سلسلہ میں عظیم الشان محفلِ میلاد منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض محمدا فضال قادری نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک کا باقاعدہ آغاز قاری […]

سالانہ محفلِ میلاد مصطفیﷺ فیصل آباد شیخ نوید

January 3, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام امیرِ فیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری کی زیرِ صدارت رہائش گاہ حاجی محمد نوید قادری پر انکے والدِ محترم شیخ بشیر احمد (مرحوم و مغفور)کے ایصالِ ثواب کیلئے عظیم الشان محفلِ نعت و ذکر الٰہی کا انعقاد کیا گیا جس میں نقابت کے […]

تقریب پرچم کشائی فیصل آباد

January 3, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان،فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر 03جنوری2014 ؁ء بروز جمعۃ المبارک یکم ربیع الاول شریف کودرود شریف کی محفل کے بعد آقائے نامدار،حبیبِ کردگار،حضور پر نور ،شافع یوم النشور ﷺکے جشنِ ولادتِ باسعادت کے سلسلہ میں سالانہ تقریبِ پرچم کشائی نہایت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی۔نقابت […]

استقبالِ ربیع الاول شریف موٹر سائیکل ریلی فیصل آباد

January 2, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)فیصل آباد کے زیرِ اہتمام امیرفیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری کی زیر قیادت استقبالِ ربیع الاول شریف کے سلسلہ میں 02جنوری2014 ؁ء بروز جمعرات بعد از نماز ظہر عظیم الشان موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔اس عظیم الشان ریلی کا باقاعدہ آغاز آستانہ عالیہ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ […]

بین الاقوامی روزنامہ پوسٹ میں حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی کا انٹرویو

December 21, 2013

بین الاقوامی روزنامہ پوسٹ میں حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی کا انٹرویو مورخہ 2مئی 1997دوپہر 2 بجے روزنامہ پوسٹ کی ہندو خاتون رپورٹر مس تانیا سنگھ نے سرکار گوھر شاھی کا انٹرویو کیا ۔پوچھے گئے سوالات کے جوابات مندرجہ ذیل ہیں ۔ سوال:آپ کا مشن کیا ہے ؟ جواب: آنے کا […]

ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف فیصل آباد دسمبر

December 20, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ پر20دسمبر2013 ؁ء بروز جمعتہ المبارک ماہانہ روح پرور محفلِ گیارھویں شریف نہایت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی محفلِ پاک میں نقابت کے فرائض محمدافضال قادری نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک کا باقاعدہ آغاز حمدِ باری تعالیٰ سے عبدالعزیزقادری نے کیا۔اسکے […]

Page 32 of 89« First...1020...3031323334...405060...Last »
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان