الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments
فرمانِ مرشدِ پاک حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی اللہ کی پہچان اور رسائی کے لیے روحانیت سیکھوخواہ تمہارا تعلق کسی بھی مذہب یا فرقہ سے ہو
  • روحانی سفر
  • تحفتہ ا لمجالس
  • روشناس
  • مینا رہ نور
  • تریاق قلب

ویب سائٹ ڈیزائین میں اہم تبدیلیاں

January 21, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسڑڈ) پاکستان کی ترجمان ویب سائٹ میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ مزید بہتری کے لیے ابھی اس سائٹ پر کام ہورہا ہے۔آپکے سامنے ڈرافٹ ڈیزائین پیش کیا جا رہا ہے۔آپ کی تجاویز سے ہم اس میں مزید بہتری لا سکتے ہیں۔ویب سائٹ کے تمام حصوں کو وزٹ کریں […]

استقبال ربیع الاوّل موٹر سائیکل ریلی فیصل آباد

January 18, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیر اہتمام امسال بھی استقبال ربیع الاول کے سلسلہ میں عظیم الشان موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔ریلی کا آغاز بعد اَز نمازِظہر آستانہ عالیہ فیصل آباد سے کیا گیا جس کی قیادت امیرفیصل آباد جناب محترم حاجی محمد سلیم قادری نے کی۔اسکے علاوہ ممبر مجلس شوریٰ […]

عالم کائنات کو عید میلاد النبیؐ مبارک ہو

January 12, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کی طرف سے عالمِ کائنات کو جشنِ عید میلاد النبیﷺ مبارک ہو by

جنرل اجلاس فیصل آباد بسلسلہ سالانہ جشنِ گیارھویں شریف کوٹری شریف

December 25, 2012

عالمی روحانی تحر یک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) کا اہم اجلاس امیر فیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری کی زیرِ صدارت آستانہ فیصل آباد پر منعقد ہوا۔جس میں حید ر آباد سے جناب طارق میمن اور منیر میمن نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔اسکے علاوہ ممبر مجلسِ شورٰی حاجی محمد اویس قرنی اور وحید انور […]

ماہانہ محفل گیارھویں شریف

December 23, 2012

عالمی روحانی تحر یک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ فیصل آبادپر ماہا نہ روح پرور محفلِ گیارھویں شریف کا پروگرام نہایت تزک و احتشام سے منعقدکیا گیا۔محفلِ پاک میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سر انجام دئیے۔محفل پا ک کاباقا عدہ آغاز اللہ تعالیٰ کے حضور ہدیہء حمد […]

انجمن کوپرُجوش اور نوجوان قیادت کی ضرورت ہے۔(ٹوبہ ٹیک سنگھ)

December 15, 2012

دفتر انجمن سرفروشانِ اسلام ٹوبہ پر سالانہ گیارھویں شریف کے سلسلہ میں خصوصی اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی شرکت محترم طارق میمن اور منیر میمن (حیدرآباد) نے کی جو مرکز کی طرف سے پنجاب کے دورے پر تھے۔اجلاس میں تمام ذاکرین نے شرکت کی ۔ذاکرین نے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوے اس […]

پرامن احتجاج لاہور

September 16, 2012

آزادیء رائے کے نام پر دوسروں کے مذہبی جذبات سے کھیلنے والے ہوش کے ناخن لیں ۔دنیا کے کسی بھی گوشے میں فخر کائنات محمد مصطفی ﷺ کی شان میں کسی بھی قسم کی جرات آزمائی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔توہین آمیز فلم بنانے والوں کو فوری سزا دی جائے اور آئندہ […]

Page 40 of 89« First...102030...3839404142...506070...Last »
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان