الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments
فرمانِ مرشدِ پاک حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی اللہ کی پہچان اور رسائی کے لیے روحانیت سیکھوخواہ تمہارا تعلق کسی بھی مذہب یا فرقہ سے ہو
  • روحانی سفر
  • تحفتہ ا لمجالس
  • روشناس
  • مینا رہ نور
  • تریاق قلب

ہماری زندگی کا محور اپنے مُرشد کی رضا ہے۔عالمی امیر مولاناسعیداحمدقادری

November 18, 2016
ہماری زندگی کا محور اپنے مُرشد کی رضا ہے۔عالمی امیر مولاناسعیداحمدقادری

مرکزی آستانہ عالیہ راولپنڈی گرجا روڈ پر ر اولپنڈی ڈویژن کے زیرِاہتمام سالانہ جشن ولادت مُرشد پاک کی روحانی و وجدانی محفل کا انعقاد کیا گیا۔جس میں راولپنڈی ، واہ کینٹ، بسالی اور گردونواہ سے ساتھیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ لاہور سے خصوصی شرکت حاجی سعید ، عصمت اللہ قادری، او ردیگر […]

ماہانہ محفل ِگیارھویں شریف بیاد ِداتاگنج بخش علی ہجویری ؒ

November 18, 2016
ماہانہ محفل ِگیارھویں شریف بیاد ِداتاگنج بخش علی ہجویری ؒ

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام (رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیر ِاہتما م آستانہ عالیہ پر حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری ؒکی یاد میں خصوصی محفل ِپاک منعقد کی گئی جس کی صدارت امیر فیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری نے کی ۔محفل ِپاک کا باقاعدہ آغاز تلاوت ِکلام ِپاک سے کیا گیاجسکی سعادت […]

سالانہ جشن ِولادت مرشد ِپاک 2016

November 17, 2016
سالانہ جشن ِولادت مرشد ِپاک 2016

 اس پرمسرت موقع پرمرکزی امیر حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مرشد ِپاک اللہ کی یاد میں ایسے فنا ہوئے کہ میرے رب نے فرمایا کہ اب دنیا میں چلے جائوبے شمار قلب آپ کے انتظار میں ہیں جن کو آپ نے اللہ کی یاد کیلئے تیار […]

انجمن سرفروشان اسلام کی طرف سےحضرت بلاول شاہ بخاری کے مزار پر دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں مذمتی احتجاج

November 14, 2016

حضرت بلاول شاہ بخاری کے مزار پر دہشت گردی کے خلاف مذمتی احتجاج کی ملک کے مختلف اخبارات میں کوریج by

حضرت بلاول شاہ بخاری کے مزار پر دہشت گردی کے خلاف ملتان کی طرف سے مذمتی احتجاج

November 13, 2016

دہشتگردی جیسے گھناونے فعل کرنے والوں کا اسلام توکیا کسی بھی مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔   by

حضرت بلاول شاہ بخاری کے مزار پر دہشت گردی کے خلاف ضلع دادو کی طرف سے مذمتی احتجاج

November 13, 2016

معصوم اور بے گناہ انسانوں کی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعائت کے مستحق نھیں by

حضرت سیّد بلاول شاہ کے دربار شریف پر خود کش دھماکے کی فیصل آباد میں پر زورمذمت

November 13, 2016
حضرت سیّد بلاول شاہ کے دربار شریف پر خود کش دھماکے کی فیصل آباد میں پر زورمذمت

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشا ن اسلا م پاکستان (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام ایک اعلیٰ سطحی ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں حب میں حضرت سیّد بلاول شاہ المعروف جئے شاہ نورانیؒ کے دربار شریف پر خود کش دھماکے کی پر زورمذمت کی گئی ۔یہ اجلاس امیر ِفیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری کی زیر […]

Page 6 of 88« First...45678...203040...Last »
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان