الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments
فرمانِ مرشدِ پاک حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی اللہ کی پہچان اور رسائی کے لیے روحانیت سیکھوخواہ تمہارا تعلق کسی بھی مذہب یا فرقہ سے ہو
  • روحانی سفر
  • تحفتہ ا لمجالس
  • روشناس
  • مینا رہ نور
  • تریاق قلب

ماہانہ محفل غوثیہ و جشن شاہی لاہور

April 29, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، لاہور کے زیر اہتمام ماہانہ جشن شاہی کا انعقاد کیاگیا۔محفل میں حمد باری تعالیٰ کی سعادت حمید قادری نے حاصل کی جبکہ نعت رسول مقبول ﷺ ثناء خوانِ رسول آصف قادری اور ذوالفقار احمد قادری نے پیش کی۔حضورغوث پاکؓ کی بارگاہ میں منعقبت کا نذرانہ حمید قادری […]

ماہانہ محافل نعت وذکراللہ قصور

April 28, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، قصور کے زیر اہتمام محفل ذکر و نعت محمد آصف بھٹو کی رہائش گاہ پیرو والا روڈ قصور25 مارچ کومنعقد ہوئی۔ جس میں ذاکرین کے علاوہ اہل علاقہ نے بھی شرکت کی۔ بارگاہ رسالت میں ہدیہ عقیدت محمد آصف، علی احمد،آصف بھٹو، نیاز احمداور محمد اقبال نے پیش […]

محفل میلادِ مصطفی ﷺ احمد پورشرقیہ

April 25, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، احمدپور شرقیہ میں عظیم الشان محفل میلادِ مصطفی ﷺ کا انعقادکیا گیا جس میں جناب حاجی مولانا سعید احمد قادری نے حاضرین اور ذاکرین سے اپنے خطاب میں کہاکہ میلادِ مصطفی ﷺ کا انعقاد کرنا اُمتی کی نشانی ہے اور ہمیں فخر ہے اللہ رب العزت نے ہمیں […]

رپورٹ محافل فیصل آباد جشنِ جیلانیؓ

April 22, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان، فیصل آبادکے زیر اہتمام بوٹا چوک شادی پورہ گلی نمبر3علامہ اقبال کالونی میں محمد ظہیر قادری کی رہائش گاہ پرامیر فیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری صاحب کی صدارت میں روڈ محفل بسلسلہ جشن جیلانی منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض رکن مشاورتی کمیٹی فیصل آباد فیض […]

ماہانہ گیارہویں شریف راولپنڈی

April 21, 2011

آستانہ عالیہ انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، راولپنڈی میں ماہانہ گیارہویں وپندرھویں شریف منعقد ہوئی جس میں اہل علاقہ اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔نقابت کے فرائض عباس قادری اور فقیرقادری نے سر انجام دئیے۔ نعت رسول مقبول ﷺ نعیم قادری، علی قادری، شاکرقادری، منقبت غوث پاکؓ جبار قادری اور قصیدہ مرشد پاک پڑھنے کی […]

ماہانہ گیارہویں شریف فیصل آباد

April 16, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان،فیصل آبادکے زیر اہتمام آستانہ پر ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد کیا گیا۔جس میں عوام الناس اور ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔بارگاہِ رب العزت میں حمد کا نذرانہ اطہر اقبال نے پیش کیا جبکہ بارگاہِ مصطفیٰ ﷺ میں […]

محفل ماہانہ گیارہویں شریف شورکوٹ

April 14, 2011

محفل ماہانہ گیارہویں شریف شورکوٹ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، شورکوٹ(حق باہو)کے زیرِاہتمام مورخہ14اپریل بروزجمعرات10جمادی الاول بعد از نماز عشاء عظیم الشان محفل گیارہویں شریف و میلاد مصطفی ﷺکااہتمام کیا گیا۔محفل چک نمبر 408 ج ۔ ب (بگے والی) عظیم نعت خواں جناب راحیل صفدر کے گاؤں میں منعقد کی گئی جس […]

Page 60 of 88« First...102030...5859606162...7080...Last »
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان