الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments
فرمانِ مرشدِ پاک حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی اللہ کی پہچان اور رسائی کے لیے روحانیت سیکھوخواہ تمہارا تعلق کسی بھی مذہب یا فرقہ سے ہو
  • روحانی سفر
  • تحفتہ ا لمجالس
  • روشناس
  • مینا رہ نور
  • تریاق قلب

تریاق قلب

January 27, 2010
تریاق قلب

  ڈاؤن لوڈ یا مزید پڑھیں by

دعائے گوہر شاھی

January 26, 2010
دعائے گوہر شاھی

اےٹوٹےدلوں کو جوڑنے والے اس امت کے دلوں کو جوڑ دے by

فرمان گوہر شاہی

January 25, 2010
فرمان گوہر شاہی

سب سے بہتر اور بلند وہی ہے جس کے دل میں اللہ کی محبت ہے خواہ وہ کسی مذہب سے بھی نہ ہو !زبان سے ذکر وصلوٰۃ  اس کی اطاعت اور فرمانبرداری کا ثبوت ہےجبکہ قلبی ذکر اللہ کی محبت اور رابطے کا وسیلہ ہے۔فرمان گوہر شاہی by

فرمان گوہر شاہی

January 24, 2010
فرمان گوہر شاہی

راہ فقر سے محروم کر دیا جاتا ہے وہ شخص ،جس کا دل محبت رسول ﷺ سے خالی ہو۔فرمان گوہر شاہی by

فرمان گوہر شاہی

January 23, 2010
فرمان گوہر شاہی

ختم نبوت  ﷺ کا منکر کافر و زندیق ہے۔فرمان گوہر شاہی by

فرمان گوہر شاہی

January 23, 2010
فرمان گوہر شاہی

عشق مصطفٰے  ﷺ  ایک انمول  دولت ہے جو ان خوش نصیبوں کو حاصل ہوتی ہے،جو ذکر اللہ اور ذکر مصطفےٰ  ﷺ میں مشغول رہتے ہیں۔فرمان گوہر شاہی by

فرمان گوہر شاہی

January 22, 2010
فرمان گوہر شاہی

شریعت نماز روزہ سکھاتی ہے ، جبکہ طریقت بارگاہ الٰہی میں پہنچا دیتی ہے۔فرمان گوہر شاہی by

Page 86 of 88« First...102030...8485868788
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان